ٹریفک پولیس کا روڈ سیفٹی وآگاہی لیکچر

 ٹریفک پولیس کا  روڈ سیفٹی وآگاہی لیکچر

ملتان (کرائم رپورٹر)سٹی ٹریفک پولیس ملتان نے مقامی ادارے کے سٹاف کے لیے روڈ سیفٹی آگاہی لیکچر کا انعقاد کیا۔آگاہی لیکچر کے دوران شرکاء کو ٹریفک کے قوانین و ضوابط اور محفوظ ڈرائیونگ کے طریقہ کار بارے آگاہی دی گئی۔

سٹی ٹریفک پولیس ملتان نے مقامی ادارے کے سٹاف کے لیے روڈ سیفٹی آگاہی لیکچر کا انعقاد کیا۔آگاہی لیکچر کے دوران شرکاء کو ٹریفک کے قوانین و ضوابط اور محفوظ ڈرائیونگ کے طریقہ کار بارے آگاہی دی گئی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں