بچہ تحویل میں لے لیا

بچہ تحویل میں لے لیا

ملتان(خبرنگارخصوصی)چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے بھیک مانگتے کچرا چنتے بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا 12 سالہ عبدالہادی ولد عاصم کو جلال چوک گلگشت سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا، بچے کے لواحقین کی تلاش جاری ہے ۔

چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے بھیک مانگتے کچرا چنتے بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا 12 سالہ عبدالہادی ولد عاصم کو جلال چوک گلگشت سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا، بچے کے لواحقین کی تلاش جاری ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں