356افراد ریسکیو

356افراد ریسکیو

ملتان (کرائم رپورٹر)ریسکیو 1122 نے 356 لوگوں کو ریسکیو کیا ۔

ملتان شہر میں 356 جبکہ 08 شجاع آباد میں اور 05 ایمرجنسیز جلالپور پیر والہ میں پیش آئیں ۔جن میں ٹریفک حادثات کی تعداد 95ہے 91حادثات ملتان میں پیش آئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں