پولیومہم آج سے شروع

پولیومہم آج سے شروع

ملتان(لیڈی رپورٹر)ملتان سمیت پنجاب کے دس اضلاع میں پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کی مہم کا آغاز آج سے ہو گا۔

 ملتان ضلع کے دس لاکھ کے قریب بچوں کو حفاظتی قطرے پلائے جائینگے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں