زائد المیعاد اشیا کی فروخت پر مقدمہ

زائد المیعاد اشیا کی فروخت پر مقدمہ

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ سیتل ماڑی نے زائد المیعاد اشیا خوردونوش فروخت کرنے کے الزام میں ایک شخص گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

 فوڈ سکیورٹی اہلکار نے استغاثہ دیا کہ دوران چیکنگ دکاندار فہیم کو پکڑا جو ایکسپائری اشیا فروخت کررہا تھا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں