ریونیو افسر معطل کردیا

ریونیو افسر معطل کردیا

ملتان (خصوصی رپورٹر)ملتا ن الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) انتظامیہ نے محکمانہ فرائض میں غفلت برتنے اور نااہلی پر ریونیو آفیسر خانیوال ڈویژن محمد یعقوب کو معطل کردیاہے۔

 اور فوری طورپر میپکو ہیڈ کوارٹر رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں