میاں سہیل اسلم نے دائریکٹر کیریئر مینجمنٹ میپکو کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

میاں سہیل اسلم نے دائریکٹر کیریئر  مینجمنٹ میپکو کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

ملتان (خصوصی رپورٹر)ملتا ن الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو) کے ڈائریکٹر کیریئرمینجمنٹ (سی ایم) میاں محمد سہیل افضل نے ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔

وہ ڈپٹی ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ میپکو ہیڈ کوارٹر کے عہدے پر فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ انہیں میپکو انتظامیہ کی طرف سے ڈائریکٹر کیریئر مینجمنٹ کی اضافی ذمہ داریاں تفویض کی تھیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں