بلیک بیلٹ کشور شفیق کا طائی بانڈو کراٹے کی پروموشن کیلئے وہاڑی کا دورہ

بلیک بیلٹ کشور شفیق کا طائی بانڈو کراٹے  کی پروموشن کیلئے وہاڑی کا دورہ

وہاڑی(نمائندہ خصوصی)طائی کراٹے کی پرموشن کے لئے بلیک بیلٹ 8ڈان یونیورسل مارشل آرٹ ہال آف فیم ایوارڈہولڈر امریکہ محمد کشور شفیق نے وہاڑی کا دورہ کیا۔

وہاڑی میں چیف انسٹریکٹر غلام اصغر علی بھٹی ، عبدالحمید بھٹی ، وحید احمد بھٹی اور انٹرنیشنل چیمپئن طارق مغل اور نیشنل چیمپئن معاذ احمد کے ساتھ ملاقات   کی، طائی بانڈو کی پرموشن کے لئے چیمپئن شپ کے انعقاد اور یوتھ فیسٹول کے انعقاد کے لئے اتفاق کیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں