ملاوٹی ،جعلی اشیا تلف، بھاری جرمانے

ملاوٹی ،جعلی اشیا تلف، بھاری جرمانے

ملتان (لیڈی رپورٹر)فوڈ سیفٹی ٹیموں کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں،فوڈ ایکٹ کی خلاف ورزی پربھاری جرمانے ، 100 لٹر ملاوٹی دودھ، 90 لٹر سوڈا واٹر، 20 لٹر ناقص محلول، 11 لٹر ایکسپائرڈ کولڈ ڈرنکس، 5 کلو زائد المعیاد خوراک تلف کردی۔

فوڈ سیفٹی ٹیموں کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں،فوڈ ایکٹ کی خلاف ورزی پربھاری جرمانے ، 100 لٹر ملاوٹی دودھ، 90 لٹر سوڈا واٹر، 20 لٹر ناقص محلول، 11 لٹر ایکسپائرڈ کولڈ ڈرنکس، 5 کلو زائد المعیاد خوراک تلف کردی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں