عبدالحکیم ،ریلوے کوارٹر سے اینٹیں،گاڈر،دروازے غائب

عبدالحکیم ،ریلوے کوارٹر سے اینٹیں،گاڈر،دروازے غائب

عبدالحکیم(نمائندہ دنیا ،سٹی رپورٹر )ریلوے کواٹر سے عبدالحکیم ،ریلوے کوارٹر سے اینٹیں،گاڈر اوردروازے غائب۔۔

،درخواستیں اورمیڈیا میں اٹھانے کے باوجود قبضہ گروپ کیخلاف کارروائی نہ ہوسکی۔ دو روز قبل بھی ریلوے کے گاڈر ،موٹر وے کی جالی ایک کباڑیہ سے برآمد ہو ئی ۔شہر کے سماجی و سیاسی شخصیات نے وزیراعظم ، وفاقی وزیر ریلوے ، چیف سیکرٹری ریلوے اور آئی جی ریلوے سے اس معاملے کی انکوائری کروا کر ملوث ملازمین اور قبضہ گروپ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں