خود کو زخمی کرلیا

خود کو زخمی کرلیا

ملتان( کرائم رپورٹر ) تھانہ حرم گیٹ کی حوالات میں بند چور نے خود کو بلیڈ مارکر زخمی کرلیا ۔

 معلوم ہوا ہے کہ لوہا مارکیٹ کے صدر شاہد شکور نے شک کی بنیاد پر چوری کے الزام میں شاہد کو گرفتار کرایا، ملزم نے خود کو زخمی کرلیا۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں