ٹیلی گراف ایکٹ کی خلاف ورزی

ٹیلی گراف ایکٹ کی خلاف ورزی

ملتان( کرائم رپورٹر ) ٹیلی گراف ایکٹ کی خلاف ورزی پر تین افراد کے خلاف مقدمہ درج ،تفصیل کے مطابق سید حسن شاہ نے پولیس کو بتایا کہ ملزم عارف ،ثناء اور شازیہ نے بذریعہ ٹیلی فون جان سے مارنے کی دھمکیاں دی ہیں ۔

ٹیلی گراف ایکٹ کی خلاف ورزی پر تین افراد کے خلاف مقدمہ درج ،تفصیل کے مطابق سید حسن شاہ نے پولیس کو بتایا کہ ملزم عارف ،ثناء اور شازیہ نے بذریعہ ٹیلی فون جان سے مارنے کی دھمکیاں دی ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں