نمونیا کے وار جاری

نمونیا کے وار جاری

ملتان(لیڈی رپورٹر)چلڈرن کمپلیکس ملتان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران نمونیا میں مبتلا 10مزید مریض رپورٹ ، چلڈرن کمپلیکس میں نمونیا میں مبتلا جاں بحق بچوں کی تعداد 68 ہے ،2ہزار 182بچے صحت یاب ہوچکے ۔

چلڈرن کمپلیکس ملتان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران نمونیا میں مبتلا 10مزید مریض رپورٹ ، چلڈرن کمپلیکس میں نمونیا میں مبتلا جاں بحق بچوں کی تعداد 68 ہے ،2ہزار 182بچے صحت یاب ہوچکے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں