سکولوں میں کمپیوٹر لیبز ناپید، میٹرک طلبہ کو مشکلات کا سامنا

سکولوں میں کمپیوٹر لیبز ناپید، میٹرک طلبہ کو مشکلات کا سامنا

ملتان(خصوصی رپورٹر) سکولوں میں میٹرک کے امتحانات کے پریکٹیکل میں طلبا کے فیل ہونے کا خدشہ تفصیل کے مطابق کمپیوٹر پڑھنے والے طلبا کے لئے مشکلات کھڑی ہوگئیں۔

پریکٹیکل میں کمپیوٹر میسر نہیں ہیں ذرائع کا کہنا ہے کہ سکولوں میں کو کمپیوٹر لیب ہیں وہ کافی عرصے سے فعال نہیں ہیں جب کہ ان کے کمپیوٹر بھی خراب ہیں ایسے میں طلبا کو پریکٹیکل میں شدید مشکلات کاسامنا ہے جبکہ ایگزامینر فرضی کارروائی کرکے نمبر دے رہے ہیں جبکہ من پسند امیدواروں کو پورے نمبر دیئے جارہے ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں