دوران گشت وناکہ بندی،مشکوک نوجوان سے شراب کی بوتل برآمد

دوران گشت وناکہ بندی،مشکوک  نوجوان سے شراب کی بوتل برآمد

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر,نامہ نگار )دوران گشت وناکہ بندی’شک کی بنیاد پر نوجوان سے شراب کی بوتل برآمد مقدمہ درج۔۔۔

تفصیل کے مطابق پٹرولنگ چیک پوسٹ پل باگڑ شفٹ انچارج محمداکمل کی شک کی بنیا دپر دوران چیکنگ محمد جاوید،محمد رزاق سے شراب کی بوتل برآمد ہوئی انچارج چیک پوسٹ نے ملزمان کو گرفتار کرکے پولیس سرائے سدھو کے حوالے کردیا او رمقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں