ڈاکوؤں نے سی آ ئی اے انچارج سمیت تین شہریوں کو لوٹ لیا

ڈاکوؤں نے سی آ ئی اے انچارج  سمیت تین شہریوں کو لوٹ لیا

بورے والا ( نمائندہ دنیا)ڈاکوؤں نے شیخ فاضل کے علاقوں کو اپنا مسکن بنا لیا ، سی آ ئی اے انچارج شمعون جوئیہ سمیت تین افراد کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔

 ڈاکو دوران واردات شمعون جوئیہ کا عہدہ معلوم ہو نے پر بغیرلوٹے ہی فرا رہو گئے ، انسپکٹر شمعون جوئیہ کا موقف ۔ تفصیل کے مطابق ڈاکوؤں نے شیخ فاضل کے علاقہ کو اپنا مسکن بنا لیا پے در پے وارداتوں کا سلسلہ جاری ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں