گیسٹرو کے مریضوں میں اضافہ

گیسٹرو کے مریضوں میں اضافہ

ملتان ( لیڈی رپورٹر) کھانے پینے میں بے اعتدالی کے باعث گیسٹرو کے مریضوںمیں اضافہ ، نشتر ہسپتال میں گیسٹرکے 110 مریض لائے گئے، چلڈرن کمپلیکس ، ڈی ایچ کیو، اور ٹاون ہسپتالوں میں بھی گیسٹرو میں مبتلا 137مریض رپورٹ ہوئے ۔

 کھانے پینے میں بے اعتدالی کے باعث گیسٹرو کے مریضوںمیں اضافہ ، نشتر ہسپتال میں گیسٹرکے 110 مریض لائے گئے، چلڈرن کمپلیکس ، ڈی ایچ کیو، اور ٹاون ہسپتالوں میں بھی گیسٹرو میں مبتلا 137مریض رپورٹ ہوئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں