ہفتہ وار رپورٹ جاری

ہفتہ وار رپورٹ جاری

ملتان(خبرنگارخصوصی)چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے اپنی کارکردگی کی بنیاد پر ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی۔

 بھکاری،گھر سے بھاگے ، گمشدہ اور دیگر 8 بچوں کو حفاظتی تحویل میں لیا گیا۔بچوں کے والدین کی تلاش جاری ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں