قائمقام ایس ڈی او معطل

قائمقام ایس ڈی او معطل

ملتان (خصوصی رپورٹر)سپریٹنڈنگ انجینئر آپریشن میپکو رحیم یار خان سرکل شہزاد حبیب گِل نے بجلی چوروں کے خلاف آپریشن میں ناقص کارکردگی کا پر قائمقام ایس ڈی او رحیم آبادسب ڈویژن صادق آباد منوراحمد کو معطل کردیا۔

سپریٹنڈنگ انجینئر آپریشن میپکو  رحیم یار خان سرکل شہزاد حبیب گِل نے بجلی چوروں کے خلاف آپریشن میں ناقص کارکردگی کا پر قائمقام ایس ڈی او رحیم آبادسب ڈویژن صادق آباد منوراحمد کو معطل کردیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں