ایپکا وفدکی نشتر ہسپتال کے ریٹائر کارکن سے الوداعی ملاقات

ایپکا وفدکی نشتر ہسپتال کے ریٹائر  کارکن سے الوداعی ملاقات

ملتان(لیڈی رپورٹر) ایپکا نشتر ہسپتال ملتان کے وفد نے چیف آرگنائزر ایپکا نشتر ہسپتال امجد بلوچ کی قیادت میں ایلمونر ڈیپارٹمنٹ کے نائب قاصد محمد شفیق سے ان کی ریٹائرمنٹ کے سلسلہ میں ملاقات کی۔۔۔

 اور ان کو پھولوں کے ہار پہنائے اس موقع پر وائس چیرمین ایپکا نشتر ہسپتال اطہر شیخ، سینئر نائب صدر ایپکا احمد نعیم، یوسف سندھو، محمد ناصر سرپرست اعلی پرائم گروپ نشتر ہسپتال ملتان چودھری ارشاد بھی موجود تھے چیف آرگنائزر ایپکا امجد بلوچ نے ریٹائر ہونے والے ملازم محمد شفیق کے لئے مستقبل میں نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں