جامعۃ المدینہ للبنات میں کے ذمہ داروں کا اجلاس

جامعۃ المدینہ للبنات میں کے  ذمہ داروں کا اجلاس

ملتان(خبرنگارخصوصی)دعوت اسلامی مجلس جامعۃ المدینہ للبنات کے ذمہ داروں کا اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت نگران پنجاب رکن شوری حاجی اسلم عطاری نے کی۔

 اجلاس میں جامعۃ المدینہ گرلز کے نئے تعلیمی سال کے آغاز کا فیصلہ کیا گیا، جس کے تحت جامعۃ المدینہ گرلز میں عالمہ کورس، درس نظامی، فیضان قرآن سنت، کورس فیضان شریعت، کورس فرض علوم، کورس فیضان تجوید، نماز کورس میں داخلوں کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں