ماہانہ فری میڈیکل کیمپ ،700مریضوں کا چیک اپ

ماہانہ فری میڈیکل کیمپ ،700مریضوں کا چیک اپ

کہروڑپکا (نمائندہ دنیا )دوروزہ ماہانہ فری میڈیکل کیمپ ،700سے زائد مریضوں کا چیک اپ ،ادویات اور ٹیسٹ کئے گئے ۔

معروف کارڈلوجسٹ ڈاکٹر حسن محمود رضاسابق پرنسپل الائیڈ ہیلتھ کالج لاہور نے علی حسن میڈیکل کیمپ میں مریضوں کے چیک اپ کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہکیمپ میں بلا تفریق امیر و غریب مستفید ہو رہے ہیں ،مخیر حضرات وزٹ کریں اورکا ر خیر میں حصہ ڈالیں تاکہ دکھی انسانیت کو ریلیف مل سکے ،مسیحائی اورخد مت خلق کا جذبہ پروان چڑھ سکے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں