نقشہ فیس ریکوری کیلئے میونسپل ملازمین کا دھرنا

 نقشہ فیس ریکوری کیلئے  میونسپل ملازمین کا دھرنا

کہروڑپکا (نمائندہ دنیا ) نقشہ فیس ریکوری کیلئے میونسپل ملازمین نے دھرنا دیدیا ،یونٹ صدر ممتاز حسین جنرل سیکرٹری عبدالصمد بریار محمد اجمل اور۔

 دیگر نے بس سٹینڈ پر دھرنا دیتے ہوئے کہا کہ بس سٹینڈزاور شہر کے بڑے بڑے کمرشل ادارے نقشہ کی فیس جمع نہیں کرا رہے جس سے تنخواہوں اور یوٹیلٹی بلز کی ادائیگی میں تاخیر ہو رہی ہے اب شریف گارڈن کالونی میں اور پھر اسی طرح پرائیویٹ سکولز کالجز اور ہسپتال کے باہر بھی دھرنا دیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں