پلاسٹک شاپر بیگ کا استعمال ترک کردیں : ڈاکٹر فیاض جتالہ

پلاسٹک شاپر بیگ کا استعمال  ترک کردیں : ڈاکٹر فیاض جتالہ

شجاع آباد(نامہ نگار) اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر فیاض جتالہ نے گفتگو میں بتایا کہ پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے ۔

ذریعے شجاع آباد کے شہریوں کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ حکومت پنجاب نے پلاسٹک کے استعمال پر مکمل طور پر پابندی عائد کردی ہے اور 5 جون سے اس پر مکمل طور پر عمل درآمد شروع ہو جائے گا۔ ۔ میٹنگ میں تاجران کو یہ پیغام دیا ہے کہ پلاسٹک شوپنگ بیگز کا استعمال ختم کردیں کیونکہ 5جون سے اس پر سختی سے عمل درآمد کیا جائے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں