160سے زائد مریض رپورٹ

160سے زائد مریض رپورٹ

ملتان(لیڈی رپورٹر) ملتان کے سرکاری ہسپتالوں میں گیسٹرو میں مبتلا ایک سو ساٹھ سے زائد مریض رپورٹ ہوئے ، نشتر ہسپتال میں 40،چلڈرن کمپلیکس ، ڈی ایچ کیو ہسپتال، اور ٹائون ہسپتالوں میں 126مریض رپورٹ ہوئے ۔

ملتان کے سرکاری ہسپتالوں میں گیسٹرو میں مبتلا ایک سو ساٹھ سے زائد مریض رپورٹ ہوئے ، نشتر ہسپتال میں 40،چلڈرن کمپلیکس ، ڈی ایچ کیو ہسپتال، اور ٹائون ہسپتالوں میں 126مریض رپورٹ ہوئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں