سرکاری پانی چوری پرمقدمات

سرکاری پانی چوری پرمقدمات

ملتان( کرائم رپورٹر ) پانی چوری کرنے، سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے الزام میں پولیس نے متعددافراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔الپہ پولیس کو محکمہ انہار کے سلیم نے بتایا کہ ملزم بلال،اسلم وغیرہ نے پانی چوری کرتے پکڑے گئے۔

پانی چوری کرنے، سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے الزام میں پولیس نے متعددافراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔الپہ پولیس کو محکمہ انہار کے سلیم نے بتایا کہ ملزم بلال،اسلم وغیرہ نے پانی چوری کرتے پکڑے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں