میلسی ، جعلی کرنسی کا کاروبار کرنے والے گروہ کا انکشاف ،مقدمہ درج

میلسی ، جعلی کرنسی کا کاروبار کرنے  والے گروہ کا انکشاف ،مقدمہ درج

میلسی (نامہ نگار) جعلی کرنسی کی وارداتیں کرنے والے گروہ کا سراغ لگا لیا گیا۔تفصیل کے مطابق اے ایس آئی تھانہ ٹبہ سلطان پور محمد آصف نے۔

 شکایت پر 

چک نمبر 158 ڈبلیو بی کے جمعہ ولد عبدالستار جس نے اپنے 4 نامزد ساتھیوں کے ہمراہ چک میں آفس بنایا ہوا ہے پر چھاپہ مارا۔جہاں وہ مبینہ طور پر جعلی کرنسی کو اصلی ظاہر کرکے لوگوں کے ساتھ بڑے پیمانے پر فراڈ کرتا ہے ۔پولیس تھانہ ٹبہ سلطان پور نے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں