ریلوے پھاٹک کی طویل بندش سے ٹریفک جام معمول

ریلوے پھاٹک کی طویل  بندش سے ٹریفک جام معمول

میاں چنوں(تحصیل رپورٹر) شہر کے اکلوتے ریلوے پھاٹک کی طویل بندش سے لائن پار رہنے والے ہزاروں افراد شدید مشکلات کا شکار ہیں۔۔۔

 پھاٹک کھلنے کے بعد ٹریفک جام کی وجہ سے لمبی لائنیں لگ جاتی ہیں پھاٹک کی طویل بندش کی وجہ سے نہ صرف اسکول جانے والے طلباء لیٹ ہوجاتے ہیں بلکہ ٹریفک جام کی وجہ سے اکثر ایمبولینسز بھی پھنس جاتی ہیں۔ شہریوں نے اعلی حکام سے صورتحال کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں