ناجائز اسلحہ رکھنے پر دو افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے

ناجائز اسلحہ رکھنے پر دو افراد کے  خلاف مقدمات درج کرلئے گئے

ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں دو افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔

گلگشت پولیس نے ملزم رمضان سے پسٹل دوگولیاں جبکہ مخدوم رشید پولیس نے ملزم حسنین سے پسٹل برآمد کرلیے ۔پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں