غیر قانونی پارکنگ سٹینڈ بنا کر بھتہ خوری میں ملوث ملزم پر مقدمہ

غیر قانونی پارکنگ سٹینڈ بنا کر  بھتہ خوری میں ملوث ملزم پر مقدمہ

ملتان(کرائم رپورٹر ) لوکل گورنمنٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

کوتوالی پولیس کو جاوید نے بتایا کہ ملزم ثاقب غیر قانونی پارکنگ سٹینڈ قائم کرکے شہریوں سے بھتہ خوری کرتے ہوئے پایا گیا پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں