ڈائریکٹر کالجز ملتان ڈویژن کا خانیوال میں کالجزکادورہ

ڈائریکٹر کالجز ملتان ڈویژن کا خانیوال میں کالجزکادورہ

ملتان(خصوصی رپورٹر)ڈائریکٹر کالجز ملتان ڈویژن نے خانیوال کے کالجز کادورہ کیا۔

تفصیل کے مطابق ڈائریکٹر کالجز ملتان ڈویژن اے ڈی انور نے پنجاب کالج خانیوال ودیگر کالجز کا دورہ کیا جس کا مقصد جاری تعلیمی پروگرام کی مدت میں توسیع اور نئے شروع کئے گئے بی ایس پروگرام کی سہولیات کا معائنہ کرناتھا۔ ڈائریکٹر کالجز ملتان ڈویژن اے ڈی انورنے ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز خانیوال پروفیسر اصغر علی سندھوکے ہمراہ نئے چار سالہ بی ایس پروگرام کے حوالے سے کلاس رومز، کمپیوٹر لیب کا معائنہ کیا اور فکلیٹی سے ملاقات بھی کی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں