دہشت گرد انسانیت اور پاکستان کے دشمن، صدف عادل

 دہشت گرد انسانیت اور  پاکستان کے دشمن، صدف عادل

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار)ڈسٹرکٹ با رکے رکن وچیئرمین ٹائیگرز لیگل فورم چوہدری محمد صدف عادل جٹ ایڈووکیٹ نے ۔

کہاکہ دہشت گرد انسانیت اور پاکستان کے دشمن ہیں ضروری ہے کہ ان سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے ،کوئٹہ ریلوے سٹیشن پر خود کش حملہ در حقیقت پاکستان پر حملہ ہے ،پاکستان دشمنوں کی آنکھوں میں کانٹے کی طرح کھٹک رہا ہے ،قوم دشمنوں کے عزائم کو ناکام بنانے اور ملک کے دفاع کیلئے سکیورٹی فوسرز کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے میڈیاسے گفتگو ہوئے کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں