پاکستان بانڈو فیڈریشن پنجاب کے عہدیداروں کے نوٹیفکیشن جاری

پاکستان بانڈو فیڈریشن پنجاب کے  عہدیداروں کے نوٹیفکیشن جاری

وہاڑی(نمائندہ خصوصی )پاکستان بانڈو فیڈریشن کے صدر محمد کشور شفیق نے پنجاب کے عہدیداران کے نوٹیفکیشن جاری کردئیے ۔

تفصیل کے مطابقچیئرمین محمد امتسال چودھری پیر محل،صدر پنجاب مسرت علی دستی ڈیرہ غازی خان، وائس چیئرمین محمد نعمان یونس خانیوال،وائس پریزیڈنٹ محمد عمران ننکانہ صاحب،اشفاق حیدر فیصل آباد،محمدارشاد باؤ ساہیوال،مہوش ملک جہانیاں، عامر علی مسوان اسلام آباد،عبدالحمید بھٹی وہاڑی، اقصیٰ وحید ننکانہ صاحب،جنرل سیکرٹری محمد نعیم خالد خانیوال،ایسوسی ایٹ سیکرٹری محمد اصغر بھٹی وہاڑی، غلام مصطفیٰ ملتان،محمد عامر عبد الحکیم ودیگر کے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دئیے گئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں