معذوری کے عالمی دن کے موقع پر الخدمت فاؤنڈیشن کی واک

معذوری کے عالمی دن کے موقع  پر الخدمت فاؤنڈیشن کی واک

وہاڑی (خبرنگار ) معذوری کے عالمی دن کے موقع پر الخدمت فاؤنڈیشن وہاڑی کی جانب سے واک نکالی گئی ۔۔۔

جس کی صدارت نائب صدر الخدمت فاؤنڈیشن وہاڑی ملک مقصود اطہر اعوان نے کی واک کا مقصد معذور افراد کے ساتھ ہمدردی اور محبت کا اظہار کرنا تھا ،اس موقع پرچوہدری محمد یوسف،علامہ راؤ منور،قاری لقمان،قاری شفیق،گلزار انصاری،انعام الحق،محمد علی اختر،ہارون رشید و دیگر بھی موجود تھے واک فیصل مسجد وہاڑی سے نکالی گئی جو فیصل ٹاؤن چوک پر آکر دعا کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں