معذوروں کے عالمی دن پر سپیشل ایجوکیشن سکول میں تقریب، ریلی

معذوروں کے عالمی دن پر سپیشل  ایجوکیشن سکول میں تقریب، ریلی

جہانیاں(نمائندہ دنیا)سپیشل ایجوکیشن سکول میں معذوروں کے عالمی دن پر تقریب کا انعقاد ۔خصوصی افراد کے عالمی دن پر۔۔۔

 گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سنٹر کے بچوں نے اسسٹنٹ کمشنر تیمور خان کی قیادت میں سکول سے لے کرکالج روڈ تک نکالی جس میں نابینا،سماعت سے محروم سپیشل بچوں نے شرکت کی۔ اسسٹنٹ کمشنر تیمور اور پرنسپل کا کہنا تھا کہ اس دن کے منانے کا مقصد خصوصی افراد کی صلاحیتوں کے اعتراف میں ان کے حقوق کا تحفظ اور معذور افراد کو ملک کا مفید شہری بنانے کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں