ضلعی بار الیکشن میں ہمارے امیدوار کامیاب ہونگے ،ارسلان فدا مترو

ضلعی بار الیکشن میں ہمارے امیدوار  کامیاب ہونگے ،ارسلان فدا مترو

وہاڑی (خبرنگار )معروف قانون دان ارسلان فدا مترو ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن وہاڑی کے انتخابات میں ہم خیال اتحاد اور۔۔۔

 گرینڈ الائنس کے متفقہ امیدوار برائے صدارت شہزاد انجم مترو ایڈوکیٹ اور امید وار جنرل سیکرٹری عمر فاروق ایڈووکیٹ سمیت تمام عہدے دار بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے ،ہمارے نامزد کردہ امید وار کامیاب ہو کر وکلاء کی فلاح و بہبود کے لئے بھرپور اقدامات کریں گے اور وکلاء کے ہر مشکل وقت میں وکلاء برادری کے ساتھ کھڑے رہیں گے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں