زبیر فاروق کی والدہ کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی

 زبیر فاروق کی والدہ کے ایصال  ثواب کیلئے قرآن خوانی

شجاع آباد(نامہ نگار)محمد فاروق مرحوم کی اہلیہ، عبید فاروق اور زبیر فاروق کی والدہ کے ایصال ثواب کیلئے قل خوانی اور قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا۔

معروف مذہبی سکالر قاضی قمرالصالحین نے فلسفہ موت و حیات پر روشنی ڈالی۔ ڈاکٹر سید عالمگیر، صدر پاکستان پریس کلب شجاع آباد ندیم شاہ، صدر صرافہ ایسوسی ایشن شعیب ریاض، سینئر تاجر رہنما مشتاق قریشی، رمیز ریاض، سید علی جاوید، سید حسن جاوید ایڈووکیٹ، خالد سیف اﷲ، فدا حسین، احسن زیدی، وسیم قریشی فہیم قریشی سمیت مذہبی، سیاسی و سماجی شخصیات نے بھی شرکت کی، آخر میں مرحومہ کی مغفرت اور بلندی درجات کیلئے دعا کی گئی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں