گھر کے باہر سے جہازی نسل کا قیمتی پالتو کتا چوری

گھر کے باہر سے جہازی  نسل کا قیمتی پالتو کتا چوری

کوٹ ادو(نامہ نگار ،تحصیل رپورٹر)گھر کے باہر سے جہازی نسل کا ایک لاکھ 20ہزار روپے مالیت کاقیمتی پالتو کتا چوری ہوگیا ۔

،مقدمہ درج۔ تفصیل کے مطابق چک نمبر 525ٹی ڈی اے کا رہائشی سلیمان گٹ جو محنت مزدوری کرتا ہے ،جانوروں کی رکھوالی کے لئے جہازی نسل کا کتا رکھا ہوا تھا جو گھر کے باہر بندھا ہوا تھا جسے چوری کرلیا گیا۔ تھانہ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں