پولیس کے چھاپے ،7منشیات فروش حراست میں لے لئے

پولیس کے چھاپے ،7منشیات فروش حراست میں لے لئے

ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس نے منشیات فروشی کے الزام میں سات افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔

کینٹ پولیس نے ملزم ناصر سے دو بوتل شراب ،ممتاز آباد پولیس نے ملزم عامر سے 1120گرام آئس ملزم محبوب احمد سے 20کلو بھنگ گلگشت پولیس نے ملزم مرتضیٰ سے 15لٹر شراب ملزم حسن سے 15کین بیئر نیوملتان پولیس نے حسن علی سے 20لٹر شراب جبکہ مخدوم رشید پولیس نے ملزم عمران سے 1100گرام چرس برآمد کرلی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں