وہاڑی:یوگا جمنیزیم کلب کی ایڈوائزری کمیٹی کا اعلان

وہاڑی:یوگا جمنیزیم کلب  کی ایڈوائزری کمیٹی کا اعلان

وہاڑی(نمائندہ خصوصی)یوگا جمنیزیم کلب کی ایڈوائزری کمیٹی کا اعلان کردیا گیا۔نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا،پاکستان یوگا کونسل کے زیر اہتمام یوگا۔۔۔

 جمنیزیم کلب کے لئے باہمی مشاورت کے بعد آئندہ سال کے لئے کلب کی ایڈوائزری کمیٹی کا اعلان کردیا گیا جس کے مطابق حاجی سعید احمد بھٹی، حاجی محمد انور طاہر، رانا نعیم الرحمان، حاجی عبدالعزیز بھٹی، چوہدری خالد سعید، چوہدری خرم رشید گجر، حاجی مختار احمد،چوہدری عامر مقصود، علی احمد کھوکھر اور میاں طاہر ابراہیم آئندہ ایک سال کے لئے ممبر منتخب ہوگئے نئے ممبران کی تقریب حلف برداری یوگا گراونڈ میں منعقد ہوئی ۔سینئر یوگا ممبرز حاجی مبین احمد بھٹی اور حاجی محمد شفیع نے نئے ممبران سے حلف لی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں