جعلساز نے شہری کو بوگس چیک تھمادیا

جعلساز نے شہری کو بوگس چیک تھمادیا

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس نے بوگس چیک دینے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کو اسلم نے بتایا کہ آصف نے گواہوں کی موجودگی میں اس سے رقم ادھار لی اور بدلے میں چیک دیا جو بوگس ثابت ہوا۔

پولیس نے بوگس چیک دینے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کو اسلم نے بتایا کہ آصف نے گواہوں کی موجودگی میں اس سے رقم ادھار لی اور بدلے میں چیک دیا جو بوگس ثابت ہوا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں