والدہ کو تشدد کانشانہ بنانے والے ناخلف بیٹے پر مقدمہ
ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ بی زیڈ نے والدہ کو تشدد کا نشانہ بنانے والے بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔
پولیس کو فہمیدہ بی بی نے اطلاع دی کی کہ ذیشان جو اسکا بیٹا ہے نشہ کرتا ہے گھر آیا اور تشدد کا نشانہ بنایا پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں۔