مظفر گڑھ کینال سے نامعلوم خاتون کی لاش برآمد

مونڈکا (نامہ نگار)تھانہ شاہ جمال کی حدود پل کھروڑا کے مقام پر مظفر گڑھ کینال سے نامعلوم خاتون کی لاش برآمد۔
تفصیل کے مطابق مظفر گڑھ کینال اڈا وسطی منصورہ پل کھروڑا کے مقام پر لاش تیرتی ہوئی آئی جسے مقامی لوگوں نے دیکھتے ہی ریسکیو اورپولیس کو مطلع کیا ۔