بلڈ ڈونیشن کیمپ

بلڈ ڈونیشن کیمپ

ملتان (کرائم رپورٹر)سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر کی ہدایات پرپولیس لائن میں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نے آمنہ تھیلی سیمیا اینڈ ہیموفیلیا اور سندس فاؤنڈیشن کے اشتراک سے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا معائنہ کیا۔

سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر کی ہدایات پرپولیس لائن میں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نے آمنہ تھیلی سیمیا اینڈ ہیموفیلیا اور سندس فاؤنڈیشن کے اشتراک سے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا معائنہ کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں