5اسلحہ بردار گرفتار کرلئے

5اسلحہ بردار گرفتار کرلئے

ملتان(کرائم رپورٹر) پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں پانچ افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔ کاشف ، عابد ، عرفان ، اکرم ،عبداللہ سے اسلحہ برآمد کیا گیا ۔ پولیس نے کارروائی شروع کردی ۔

 پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں پانچ افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔ کاشف ، عابد ، عرفان ، اکرم ،عبداللہ سے اسلحہ برآمد کیا گیا ۔ پولیس نے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں