خورد برد، 4ملزموں پر مقدمات

ملتان(کرائم رپورٹر)امانت میں خیانت کے الزام میں چار افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔بی زیڈ پولیس کو ہارون نے بتایا کہ ملزم آصف بطور امانت دو گاڑیاں دیں جس نے امانت میں خیانت کرتے ہوئے خورد برد کرلیں ۔
امانت میں خیانت کے الزام میں چار افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔بی زیڈ پولیس کو ہارون نے بتایا کہ ملزم آصف بطور امانت دو گاڑیاں دیں جس نے امانت میں خیانت کرتے ہوئے خورد برد کرلیں ۔