دربار حافظ جمال اللہ ملتانی ؒ پر ’’جشن بابا فریدؒ ‘‘ کے سلسلہ میں محفل

دربار حافظ جمال اللہ ملتانی ؒ پر ’’جشن بابا فریدؒ ‘‘ کے سلسلہ میں محفل

ملتان (کرائم رپورٹر )بزمِ غلامان زہد الانبیائملتان کے زیر اہتمام حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر ؒ کے عرس کے موقع پر جشن بابا فریدؒ عظیم الشان محفل سماع 26جون بعد نمازِ عشائبمقام دربار عالیہ حافظ جمال اللہ ملتانی چشتی نظامیؒ پر ہو گی۔۔۔

جسکی صدارت مخدوم محمد شہباز احمد جمالی چشتی کریں گے جبکہ مہمانان خصوصی میں پیر غلام محی الدین فخری ، پیر میاں غلام جیلانی رزاقی ، پیر قاری ناصر میاں نقشبندی ،محمد ندیم قریشی ایم پی اے ،حاجی محمد اختر عالم قریشی، بشارت علی قریشی،حافظ محمد ظفر قریشی حامدی ،ملک محمد عمران یوسف،ملک محمد عرفان فریدی، حاجی جاوید اختر انصاری سابق ایم پی اے و دیگر شامل ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں