بارش کے باعث چھت گرنے سے خاتون شدید زخمی

بارش کے باعث چھت گرنے  سے خاتون شدید زخمی

وہاڑی(خبر نگار،نمائندہ خصوصی)مون سون بارشوں کے سپیل میں مکان کی چھت گرنے سے ایک خاتون شدید زخمی ۔۔۔

۔تفصیل کے مطابق نواحی چک نمبر 329 ای بی میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت خاتون پر آگری جس سے وہ شدید زخمی ہوگئی ۔ ریسکیو 1122نے اہل محلہ کی اطلاع پر ہسپتال طبی امداد کے لیے بھجوادیا جہاں تشویشناک حالت میں اسے طبی امداد دی جارہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں