آتشبازی تیار کرنے والا پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کھرڑیانوالہ کے علاقے چک نمبر 229 رب میں پولیس نے آتشبازی کا سامان تیار کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ جس کے قبضے سے بھاری مقدار میں آتش گیر مواد برآمد کر لیا گیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
کھرڑیانوالہ کے علاقے چک نمبر 229 رب میں پولیس نے آتشبازی کا سامان تیار کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ جس کے قبضے سے بھاری مقدار میں آتش گیر مواد برآمد کر لیا گیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ۔