محمد کاشف اسلم نے چیف ٹریفک آفیسر ملتان کا چارج سنبھال لیا

محمد کاشف اسلم نے چیف ٹریفک آفیسر ملتان کا چارج سنبھال لیا

ملتان (کرائم رپورٹر)محمد کاشف اسلم نے چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) ملتان کا چارج سنبھال لیا۔۔

 ان کی آمد پر ڈی ایس پی سرکل سٹی، قذافی، ڈی ایس پی ٹریفک ہیڈ کوارٹرز، آفس سپرنٹنڈنٹ اور فیلڈ و دفتری عملے نے پرجوش استقبال کیا۔چارج سنبھالنے کے فوراً بعد سی ٹی او نے پولیس خدمت مرکز، پولیس لائن، ایف ایم 88.6 ریڈیو سٹیشن اور دفاتر و برانچز کا وزٹ کیا۔ انہوں نے تمام افسر و اہلکاروں کو ہدایت کی کہ اپنی ڈیوٹی محنت، دیانت اور لگن سے سر انجام دیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں